متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ہوئی چوری کی منفرد واردات ۔چور نے دو افراد پر چاقو کے وار ک
ر کے زخمی کر دیا۔موبائل کے ساتھ 10ہزار درہم لے کر رفو چکر ہو گیا اور چور اس وقت پولیس کی نظر میں آ یا جب اس کے چلنے کا انداز کچھ مختلف تھا اور مسلسل اسکا فون بج رہا تھا اس موقع پر جب پولیس اہلکار نے اسے پکڑ کر پوچھ گچھ کی اور زور دیا کہ فون کو اٹھاؤ اور سپیکر پر لگا کر بات کرو تو معلوم ہو کہ دوسری طرف ایک آ دمی رو رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میرا فون اس آ دمی نے چوری کر لیا ہے۔اور اسکے ساتھ 10ہزار درہم بھی ہیں ۔پولیس نے اسی وقت اسے حراست میں لے کر مالک کو اسکا سامان واپس کر دیا اور عدالت نے ملزم کو تین سال قید اور اسکے بعد ملک بدری کا حکم دیا ہے کے

0 تبصرے
LIKE N SHARE