عمران خان کی حکومت کو جب تمام جماعتوں نے زور لگا کر الٹا یا تو اس وقت عمران خان اپنا مقدمہ لے کر عوام کی عدالت میں پیش ہوا ۔اس نے ہر وہ دروازہ کھڑکا دیا جہاں سے اسے امید تھی کہ مجھے انصاف ملے گا مگر آ جکل عمران سے انتقامی کارروائی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور الزام لگایا جا رہا ہے کہ اس نے ممنوعہ فنڈنگ سے اپنی جماعت چلای ہے۔ایک نشریاتی ادارے کے مطابق عمران خان کے دور میں بھی 200 کڑور کی کرپشن سامنے آ ی ہے اور انکشاف کیاگیا ہے کہ عمران خان نے عوام کی فلاح وبہبود کا پیسہ اپنی جماعت کی تشہیر پر لگوایا ہے اس پیسے کی مدد سے اس نے بہت سے لوگوں کی منتیں کی ہیں اپنی حکومت کو بچانے کی کوشش کی مگر الزامات یہاں تک محدود نہیں ہیں ۔ ا یک خاتوں سامنے آ ہیں جنھوں نے میڈیا پر بیان دیا کہ کس طرح نیب کے چیئرمین پر زور ڈال کر بلیک میل کر کے کس طرح اپنے مقاصد حاصل کیے گئے ہیں۔اور بات یہاں پر ہی ختم نہیں ہوتی عمران خان کی فورم فنڈنگ کا کیس آ جکل بہت زیادہ زیر بحث آ رہا ہے جس پر عمران کا کہنا ہے کہ میری ہی نہیں تمام جماعتوں کی فنڈنگ کے متعلق اکٹھا فیصلہ آ نا چاہیے آس سے فارن فنڈنگ کا معاملہ نہایت متنازعہ ہو گیاہے اور اگر اسکا فیصلہ عمران خان کے خلاف آ یا تو ہمیشہ کے لیئے انکی جماعت ۔ نا اہل ہو جاے گی ۔ عمران خان پر اسرائیل سے پیسے لینے کا بھی الزام ہے ر
0 تبصرے
LIKE N SHARE