نواز شریف کے ذاتی معالج کے گھر ہوئی واردات ۔ڈاکٹر عدنان وہی ڈاکٹر ہیں جنھوں نے نواز شریف صاحب کو باہر نکالنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا۔انہیں ہم کیسے فراموش کر سکتے ہیں۔13 جولائی کو ڈاکٹر صاحب کے گھر ہوئی واردات چوروں نے 40لاکھ مالیت کے ہیرے ۔گھڑیاں اور ہیرے  لے آڑےاورآج کل انکا گھر خالی تھا کیونکہ انکی فیملی بیرون ملک مقیم ہے اور گھر ملازموں کے حوالے تھا اور ملازم چھٹی پر تھا گھر خالی دیکھ کر چوروں نے خوب لوٹ مار کی۔ ڈاکٹر عدنان نے ہی سب سے پہلے بتایا تھا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس  کم ہو گئے ہیں لاہور میں وہ ہی نواز شریف کے ذاتی معالج رہے۔ انہیں ڈاکٹر صاحب کی بدولت نواز شریف دوای کا بہانا بنا کر ایسے گئے کہ واپسی کا راستہ بھول گیےڈاکٹر عدنان کے مطابق نواز شریف کی حالت نہایت تشویش ناک تھی۔ن