عمران ریاض ایک عام سا صحافی اچانک شہرت کی بلندیوں تک کیسے پہنچا۔؟ عمران ریاض کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے ۔تعلیم حاصل کرنے کے بعد صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوئے ۔اور دن رات میں ہی اس مہنگائی کے دور میں 4گھر بنالیے۔بے شمار بندوقیں اور ان کے لائسنس آ خر اتنی آ سانی سے کیسے حاصل کر لیا ۔؟سوال تو عوام پوچھے گی اور آ پ کو جواب دینا ہو گا۔اس کے پیچھے بہت سے راز ہیں۔عمران ریاض حالیہ دنوں میں اخباروں کی سرخیوں میں رہے۔ ان کے اسلام آ باد کے بیانات نے انہیں متنازعہ بنا دیا۔فوج کے خلاف کھلا اعلان جنگ کرنے والے کے پیچھے کون ہے؟؟کون ہے جو عمران کے پس پردہ ہے؟عمران نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے دوبیی جانے کی اجازت دی جاے۔مجھے ایرپورٹ پر کیوں روکا گیا۔ حوالات کے دوران مجھے کچھ ایسا کھلایا گیا ہے جس سے میری زندگی کو خطرہ ہے ۔۔۔مگر سوال یہ ہے کہ عمران خان کے گن گانے والے عمران ریاض کا علاج پاکستان میں کیوں ممکن نہیں؟م دوبیی میں ہی وہ خصوصی ٹیسٹ کیوں ہونے ضروری ہیں؟؟؟سوال تو ہو گا اور آ پ کو جواب بھی دینا پڑے گا۔۔۔۔۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE