Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چوری چوری چپکے کے ہادی نے شہباز شریف سے شیروانی مانگ کی


 پاکستانی ڈرامے چوری چوری چپکے چپکے ڈراما جو رمضان میں ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا نے بہت شہرت حاصل کی ۔اسی ڈرامے میں ہادی کا کردار ادا کرنے والے ارسلان نضیر نے عوام کا دل اپنی عمدہ اداکارہ سے موہ لیا آ ج کل اپنے شوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیاسی صورتحال پر کافی مزےدار ٹوئٹ کر کے عوام کو مسکرانے پر مجبور کر رہے ہیں۔انہوں نے حالیہ سپریم کورٹ کی حمزہ شہباز شریف کو عہدے سے ہٹانے اور ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ بھائی آپ کی شیروانی اگر فارغ ہے تو مجھے دے دیں کیونکہ مجھے ولیمے پر جانا ہے۔اور انہوں نے ساتھ میں سٹیپلر کی تصویر بھی بھیجی ہے کہ اس سے

شیروانی اپنے جسم سے چپکا لیں  

۔حمزہ شہباز کا وزارت جانے کے بعد بے حد مزاق بنایا جا رہا ہے مگر حمزہ نا امید نہیں ہیں آنا کہنا ہے کے پاپا اور تایا جی کہتے ہیں تم ایک دن ضرور وزیر اعلیٰ بنو گے۔ کہ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے