عوام کے جز بات کے ساتھ کیا گیا ایک بار پھر مزاق۔۔۔ایک ر زرداری سب پر بھاری ہو گیا۔ذرداری آ ج کل بہت متحرک نظر آ رہے ہیں۔دن رات کے پھیرے کچھ تو رنگ لائیں گے نا۔ذرداری صاحب کو نواز شریف نے اپنی حکومت کو بچانے کے لیے سندھ سے بلوایا اور کہا کہ میں تو پہلے ہی اس حق میں نہیں تھا کہ اس وقت حکومت کی جاتی اب عوام بھی مستند کر چکی ہماری چالاکیاں اب انکی سمجھ میں آ نے لگی ہیں۔ابھی مزید اس ملک کو لوٹنا ہے کچھ تو کیجئے۔۔ ذرداری نے اپنی کارکردگی دیکھاتے ہوے بل آ خر ق لیگ کو ووٹ نہ دینے پر کس طرح قائل کیا ۔ یہ عوام کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا۔تمام لٹیرے اکٹھے ہو کر بیٹھ گئے ہیں ایک دوسرے کو گرانے کے چکر میں ملک کا تماشہ بنا دیا ہے۔صبع سے نیشنل ٹی وی پر ایک کھیل وار جاری ہے۔ملک کو یہ گندے کیڑے مل جل کر کھا رہے ہیں اور کھاتے رہیں گے کیونکہ ہماری عوام ہی ان جیسے گندے کیڑوں اور غداروں کو ووٹ دے کر اپنے سر پر مسلط کرتی ہیں ۔ق لیگ کے شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں کسی کو بھی ووٹ نہیں دوں گا ۔میں عمران کے کسی امیدوار کو وزیر اعلی پنجاب کے لیے ووٹ نہیں دوں گا۔اس سب کے بعد مونس الٰہی نے بیان دیا ہے کہ میں اور عمران ہار گئے اور ذرداری کی جیت ہوئی۔اس سب میں صبر سے ٹی وی سکرین پر جمی لوگوں کی امیدیں چکنا چور ہو گئی ہیں ۔حمزہ ککری اب پھر بلھے شیر کی طرح اسمبلی کی انگلی نشستوں پر براجمان ہو گئے۔ پ
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE