پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ نے کی خبریں درست ثابت ہوییں اور زرداری جو دم دبا کر دوبیی بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ایک پیغام میں راجہ پرویزاشرف جو کہ اسپیکر کے فرائض نبھا رہے ہیں کو ہدایت دی ہے کہ فوراً پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفیٰ منظور کرو مجھے ڈر ہے کہیں پیٹی آ ی ہم پر بھاری نہ پرجائیں جس پر انہوں نے مزارت کرتے ہوے پہلے پہل تو منظورہ دینے میں تردید برتا مگر زرداری کے زور دینے پر کہا کہ اسمبلی میں اس معاملے میں ارکین دو راے رکھتے ہیں ن لیگیوں کا کہنا ہے کہ ابھی منظور مت کرو جب کے مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فوراً منظور کریں۔ن لیگ کے مفحمتی گروپ اب بھی ایم این ایز واپس چاہتے ہیں۔راجا صاحب نے ہاتھ کھڑے کر دیے اور کہا ن لیگ والے مجھے استعفیٰ منظور کرنے نہیں دے رہے جس پر زرداری صاحب نے کہا کہ میں خود ن لیگ سے بات کروں گا کہ پی ٹی آئی والوں کو جلد آؤٹ کیا جاے ۔۔۔
1 تبصرے
ye chezzzzzzzzz
جواب دیںحذف کریںLIKE N SHARE