Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

imran riaz JOURNALIST

عمران ریاض کو کس کے کہنے پر پکڑا ؟عمران ریاض کو پکڑکر عدالتوں میں گھسیٹا گیا ،


عمران ریاض نے جس بہادری سے گرفتاری دی اور حالات کا مقابلا کیا وہ قابلے تعریف ہے ۔اب جب عمران آپ کی حراست میں ہے آپ سے یہ یے فیصلا نہیں ہو رہا کہ کس عدالت کے دایرہ کار میں یہ کیس آرہا ہے اسے کو ن سننے کا مزاج ہے پھر جیسے تیسے کر کہ کیس سنا گیا اورعدالت نے فیصلا سنایا کہ شواہد کی کمی اور تمام کیسس کی ایف آئی آر کو ایک ہی دفعہ ہی میں عمران ریاض کو آگاہ کر ناچا ہیے تھااس سے بد دیانتی ظاہر ہو تی ہے۔اور انہیں رہائی کی نوید سنا دی گئی۔اور اب عمران نی مسکراتے ہوے چکوال پولیس کو گرافتاری دےدی ہے۔سوشل میڈیا پر عمران مخالفین نے آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے۔عمران پر کرپشن کے سنگین الزامات لگاے جا رہے ہیں 
 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے