Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

یکم اگست سے اسکولز کے کیا نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے


 ماں باپ کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔۔سکول یکم اگست سے کھیلیںں گے۔۔۔اطلات کے مطابق یکم اگست سے شہر بھر کے سکولز کے لیے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں

   سکول بوائز سکول  صبحع ساڑھے سات بجے لگیں گے اور گرلز سکول صبحع سوا سات بجے لگیں گے ۔ جمعے کے روز بوائز سکول کو سا ڑھے گیارہ بجے چھٹی ہو گی  اور گرلز سکول میں سوا گیارہ بجے چھٹی ہو گی ڈبل شفٹ سکولز صبع سات بجے لگیں گے اور بارہ بجے چھٹی ہو گی۔۔۔

سیکنڈ شفٹ میں سکول اڑھائی بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے پانچ بجے ہوگی۔موسم سرما کے لیے اوقات کار 15 اکتوبر سے تبدیل ہونگے۔

مگر موسم کے پیش نظر  سکول کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں کیونکہ مومون سون کی وجہ سے روز کی بنیاد پر بے تحاشہ بارش اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کی وجہ سے عوام گھروں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں ۔ یونیورسٹی آ ف پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے تحت موسم سر ما کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں ز 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے