Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شہباز گل پر مقدمات کی بھر مار اور ریمانڈ


 حنا پرویز بٹ نے شہباز گل کی گرفتاری پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ شہباز گل صاحب غلطی کی ہے تو معافی مانگنے میں کیا حرج ہے؟آپ کو گرفتار نہ کرتے تو کیا کرتے ؟دن با دن آ پ کا جھکا کھلتا ہی جا رہا تھا۔حنا پرویز بٹ نے مزید کہا کہ آ پ اور آ پکی پارٹی انتشار کا باعث بن رہی ہے اور عوام بے حال ہے فوج کے سربراہ کے خلاف فوج کو اکسا کر بغاوت کرنا کہا جایز  ہے ؟آپ کو گرفتار نہ کرتے تو کیا پھولوں کے ہار ڈالتے؟؟یاد رہے کہ شہباز گل اس وقت حراست میں ہیں اور دو روزہ ریمانڈ پر ہیںَ اور ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اپنی غلطی کا اقرار کریں اور قوم سے معافی مانگے اور عمران خان نے بیان دیا ہے کہ شہباز گل کو انہوں نے حراست میں۔ نہیں لیا بلکہ اغوا کیا اور تشدد بھی کیا۔عمران خان نے یہ واضح کر دیا ہے کہ شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ نہایت سنگین نوعیت کا ہے ۔رانا ثنا اللہ جو کے وزیر داخلہ ہیں نے کہا ہے کہ ہم نے شہباز کو صرف حراست میں لیا ہے تو اتنا شور ڈالا جا رہا ہے میں چاہتا تو شہباز گل کی گاڑی سے ہیروئن بھی نکل سکتی تھی۔فواد چوہدری نے قوم کو بتایے کہ نواز شریف۔مولانا فضل الرحمان۔مریم نواز نے بھی فوج کے خلاف بیانات دیئے مگر بغاوت کے الزام ہم پر کیوں ؟؟؟؟ ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے