Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سئیر الیون میں مہنگائی پر ہنگامہ آ رای عروج پر پہنچ گئی


مغربی افریقہ ملک سئیرالیون میں گرامی کے خلاف عوامی احتجاج میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھتی مہنگائی اور بڑھتی افراط زر اور معاشی حالات میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہیں اور سڑکوں پر آ گئے ۔مظاہرین نے تنگ آکر صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔نائب صدر از موقع پر سامنے آئے اور صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بتایا کہ احتجاج میں ہلاکتیں بھی ہوئی جن میں پولیس اہلکار اور مظاہرین بھی شامل ہیں ملک کی صورت حال اس وقت سنگین ہے کسی قسم کا نقصان بھی ملک برداشت نہیں کر سکتا اور ان پر تشدد واقعات کو روکنے کے لیے کرفیو لگا دیا ہےاور ملک میں ڈاکٹر حضرات احتجاج کررہے ہیں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور اوقات کار میں سختی کے باعث بہت سے مسائل موجود ہیں۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے