Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شہباز گل اور عطاتاڑر کی سرد جنگ


 شہباز گل کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا ہے جسکی وجہ سے ان پر بغاوت اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا گیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ شہباز گل کے پیچھے ملک دشمن بیانیہ عمران خان کا ہے عطا تاڑر نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی نے بیرونی ممالک سے فنڈنگ لے کر اپنی پارٹی کو مضبوط بنانے کی کوشش کی اور انہوں نے چندہ خیرات تک نہیں چھوڑا۔ہسپتال کے نام پر پیسے لینے والے حقیقی آزادی کے طالب کیسے ہو سکتے ہیں ۔۔عطاتاڑر نے مزید بیان بازی کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے پنجاب حکومت نے انگلی بھی لگائی تو میں انہیں دیکھ لوں گا جبکے شہباز گل صاحب نے عطا تاڑر پر الزام لگایا کہ آپ لوگوں کے گھروں کی باتیں کر تے ہیں اور ہم پر الزام تراشی کرتے میں انکی شان میں اچھے الفاظ کیسے بولوں انکی حرکتیں ہی ٹھیک نہیں ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے