Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مفتاح اسمعیل نے ملکی صورتحال کا زمے دار عمران خان کو قرار دے دیا


 دنیا سے قرضے لیتے ہوئے شرم آتی ہے جب ہم قرضے مانگنے جاتے ہیں تو وہ ہمیں آگے بھیج دیتے ہیں اور اس طرح ہم ملک کیسے چلا  سکتے ہیں نئے قر ضے لینے کے لئے ہمیں  مزید قرضے ادا کر نے ہونگے ستمبر تک حالات گشیدہ ہیں موبائیل فون گاڑیوں پر ابھی پابندی عائد ہے ۔ملک کو ہم نے ڈیفالٹر ہونے سے بچایا ہے انہوں نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کے عمران خان کے سر پر ملکی صورتحال کی خرابی کا سہرا ہے ۔عمران خان نے حکومت میں آکر اپنی غلط پالسیوں سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ۔۔اس سال پاکستان کو چار ہزار ارب روپے قرضے ادا کرنے ہیں ہر شوبے کو عمران خان نے تنزلی کا شکار کر دیا۔بہت مشکل بجٹ ہمیں تیار کر کے عوام پر تیکس لگانےپڑے اگر تیکس نا لگاے جاتے تو ملک ڈیفالٹر ہو جاتا ۔۔بجلی کے شعبے میں بھی عمران خان نے پیسے نہیں بڑھاے اور آپ نے لوگوں پر ان ڈایرکٹ ٹیکس لگائے ۔پٹرول کی قیمتوں میں تبدیلی کے باوجود بھی پرانے ریٹ پر بجلی فروخت کر کے  ملکی خزآنے کا نقصان کیا۔۔۔۔خان صاحب نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کر کے ہمارے لئے بارودی سرنگیں لگائی ۔اور عمران خان کہتے ہیں کے تھوری سی منی لنڈرنگ ہی تو کی ہے۔۔خان صاحب  نے لوگوں کو جھانسا دیا کے ہم آپ کو گھر بنا کر دیں گے اور روزگار مہیا کریں گے مگر آپ نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا۔آپ نے لوگوں سے چیڑٹی کے نام پر پیسے  کھاے۔ڈایمنڈ  لیے آپ نے اور آپکی  بیگم نے فرح گوگی کے ساتھ  مل کر کرپشن کی۔۔آپ کی نا ہلی کی وجے سے عوام کا حال برا ہو گیا ہے۔   ہیں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے