آرمی پبلک سکول میں معصوم بچوں کا قاتل اور اس منصوبے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بم دھماکہ میں ہلاک ہو گیا ہے تحریک طالبان کا کمانڈر اس و قت ابدی نیند سو چکا ہے اس د ھما کے کا مقصد ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں کو مارنا تھا عمر خالد خراسانی کو جنگی تربیت حاصل تھی اور وہ نہایت مہارت سے اپنے کام کو انجام دیتے تھے۔طالبان رہنما احسان اللہ احسان نے عمر خالد خراسانی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمر دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔یاد رہے عمر کے سر پر تین ملین ڈالر کا انعام امریکہ نے رکھا تھا ۔ ہے۔

0 تبصرے
LIKE N SHARE