کابل ۔۔۔القاعدہ ایمن الظواہری کو امریکہ نے ڈرون طیارے کے ذریعے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔۔امیکی صدر جو بائیڈن نے القاعدہ کے سربراہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ ہکسی بھی دہشت گرد کو امن وسکون برباد کرنے نہیں دیں گے اور اسی طرح دفاعی حملے کرکے دشمن کو نستو نابود کر دیں گے۔ ایمن الظواہری کو اتوار کے روز ان کی ہی بالکونی میں ڈرون حملا کر کے مار دیا گیا اساما بن لادن کے بعد اپنی تنظیم کی بھاگ دور ایمن الظواہری نے سنبھالی اور وہ بھی بہت سی دہشتگرد سرگرمیوں میں مصروف رہے۔اسامابن لادن لادن کو امریکہ نے ایبٹ آباد میں انکی ہی کمپاونڈ میں مار ڈالا تھا اس گھر میں اس وقت انکے ساتھ خواتین بھی موجود تھیں جنھوں نے اساما بن لادن کی شناخت سے انکار کر دیا مگر وہ موجود ایک بچی نے اساما بن لادن کی شناخت کی۔ اس طرح ایمن الظواہری نے اسامہ بن لادن کے مرنے کے بعد اس تنظیم میں نیے روح پھونک کر اس کے معاملاتِ کو آ گے بڑھایا مگر طالبان نے ایمن الظواہری کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ صدر کا دعویٰ درست ہے ور ہم ان کی موت کی تصدیق کرتے ہیں ساتھ ہی طالبان نے اس حملے کی مزمت کرتے ہوے کہا ہے کہ ہم اس کا جواب ان قریب دیں گے۔۔۔۔ہ
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE