پاکستان کی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان محاذ کسی طور بھی ایک سمت لگنے کو تیار نہیں ہے ہر روز کوئی نا کوئی نیا تماشا شروع ہو جاتا ہے کارکنان اور ممبرز کی منڈی لگی ہے روز کی بنیاد پر کتنے ہی کارکن ۔ممبر ارکین کے ایمان کڑوروں میں بلکتے ہیں۔ایک دم سے ضمیر جاگ اٹھتے ہیں اور صبح کسی دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی جاتی ہے جس سے سب سے زیادہ نقصان ہمارا ہوتا ہے۔۔ہمارے ووٹوں کی حرمت کو بیچا جاتا ہے اور اسی طرح کا ایک اور بازار شیخوپورہ میں سجا اور مستقبل کے سہانے خواب دیکھا کر پی ٹی آئی کے رہنما نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ۔۔ رانا اسد اللہ خان اور رانا سیف اللہ صاحب نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرکے کیا کھویا کیا پایا وہی جانتے ہیں۔۔۔۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE