Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نواز شریف کب آ ئیں گے؟؟؟


 مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی۔ جاؤید لطیف نے میاں نواز شریف کو زور دے کر پاکستان آ نے اور پارٹی قیادت سنبھالنے کی پرزور اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ا ب آ پ ہی اس پارٹی کی ڈوبتی کشتی پار لگا سکتے ہیں ۔اس خبی کے منظرعام پر آنے کے بعد مختلف چہ میگوئیاں شروع کر دی گئی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ جب وہ واپس وطن لوٹیں تو انکے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا ئے۔میاں نوازش شریف جو کہ نا اہل ہو چکے ہیں مگر آ ج بھی لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے بڑے بڑے فیصلے کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔۔میاں صاحب وہ سیاسی رہنما ہیں جنھوں نے پارلیمینٹ کے فارم پر کھڑے ہو کےمر بڑی بہادری سے جھوٹ بولا۔۔پاکستان کے فوج سے تعلقات کبھی بھی اچھے نہیں رہے ۔نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے خلاف جرنیلوں نے سازش کی اور عدالتوں سے میرے خلاف فیصلے کروائے۔۔نوازشریف کو پا نامی کیس میں جب نا اہل کیا گیا تو انہوں نے انوع واقسام کی بیماروں کا شکار بتا کر حکومت پاکستان سے باہر کے ممالک جاکر علاج کروانے کی اپیل کی جسے پڑھ کر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما دنگ رہ گئے ۔۔۔شیریں مزاری کی آ نکھوں سے آ نسو ٹپک پڑے اور انہوں نے عمران خان سے اپیل کی کہ علاج کروانے کے لیے نواز شریف کو باہر جانے دیں۔جگر گردوں شوگر کا مریض نواز شریف لندن میں بیٹھ کر پاکستان کی حکومت بدل سکتا ہے   سنا ہے کہ انکا ویزہ ختم ہونے والا ہے اور انکا پاسپورٹ شہباز شریف نے ہنگامی طور پر سفارتی پاسپورٹ جاری کیا جائے گا۔۔انہیں کراچی ۔پشاور اور اسلام آباد اترنے کا مشورہ دیا گیا ہے جہاں ریلی کی صورت میں انہیں انکی رہائش گاہ پہنچایا جائے گا ۔۔یاد رہے نواز شریف کے دور میں ڈرون حملوں میں تیزی آ ئی۔۔

و

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے