Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فارن فنڈنگ کیا ہے اور عمران خان کی فارن فنڈنگ کیا ہے


 فار فنڈ

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور کہاں سے شروع ہوا؟ 

پاکستان میں اس وقت پی ٹی آئی ۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا راج ہے۔۔پہلے پہل کبھی سیاسی جماعتیں اور کبھی جرنیلوں نے اپنے کاندھوں پر پاکستانکی ذمےداری سنبھالی اور ہر دور میں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے اور انتشار پھیلانے میں پیش پیش رہی ہیں ۔۔۔موجودہ دور میں اسی طرح ایک جماعت دوسری پر سبقت لے جانے اور عوام کو اپنی طرف لانے کی کوششیں کر رہی ہے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالا رہی ہے مگر اس سب میں نقصان صرف اور صرف پاکستان اور پاکستانی عوام کا ہو رہا ہے۔شیر کی دھاڑ اور بلے کی مار میں عام انسان گھن چکر بن کر رہ گیا ہے۔۔۔عوام میں مقبول عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا اور اس کے بعد عوامی ردعمل نے ثابت کیا کہ اب ہم ان چوروں لٹیروں کے جھانسے میں آ نے والے نہیں ہیں ۔۔اب کچھ نیا چاہیے کوئی ایسا جو عوام کے مسائل میں آ گے بھر کے کام آ ے مگر عوام میں مقبول جماعت پی ٹی آئی بھی شیطان کے شر سے محفوظ نہ رہ سکی اور ن کے وزیر اعلی کے جانے کے بعد اس کو بد نام کرنے کا ہر حربہ استعمال کیا گیا ۔۔۔۔ جس میں سے آ ج فارن فنڈنگ ہے ۔۔۔

فارن فنڈنگ کیا ہے؟؟

فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی کے اپنے ہی رہنما نے ایک پٹیشن دائر کی جس میں کہا کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی شہریوں اور بیرونی کمپنیوں سے پیسے حاصل کیے اور 53 اکاؤنٹس چھپائے۔۔

پی ٹی آئی رہنما اکبر ایس بابر پہلے پہل اس جماعت کا حصہ بنے رہے مگر 2014میں انہوں نے عمران خان سے اس معاملے میں وضاحت طلب کی۔جس پر مطمئن نہ ہونے پر بابر صاحب نے پی ٹی آئی سے علیحد گی اختیار کر کے پی ٹی آئی پر الزام لگا کہ عمران خان کو جو فنڈز دیے جاتے ہیں ان میں بے ضابطگی دیکھنے میں آئی ہے جس پر الیکشن کمیشن نے فوری ایکشن لیا اور ایک کمیٹی بنا کر اس معاملے کی تحقیقات شروع کی۔اس کمیٹی جس کو سکروٹنی کمیٹی کہا جاتا ہے نے 96 سماعتیں کی۔۔ بابر پی ٹی آئی کی جڑوں میں بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ عمران خان کے بینگ اکاؤنٹ میں دو آ فشور کمپنیز سے پیسے لیے گئے ہیں مگر ان رازوں کا عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نہیں بتایا۔۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے