Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شیخ دانش کا میڈیکل سٹوڈنٹ پر تشدد




 فیصلہ آ باد میں میڈیکل کالج کی طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک

فیصلہ آ باد کی ایک لڑکی کے ساتھ اسکی ہی سہیلی نے گھر بلو کر کیا انسانیت سوز سلوک ۔۔اخلاقیات کا جنازہ اس وقت نکالا جب خدیجہ نامی میڈیکل کی سٹوڈنٹ کو اغوا کر کے گھر لایا گیا اور اپنے گھر بلوانے کے بعد شیخ دانش کی بیٹی نے اسے ڈرایا ۔دھمکایا اسکی ویڈیو بنائی اور اسے مجبور کیا کہ وہ ھوتے چاٹے ۔۔۔۔اس سب کے بعد بھی ظالموں نے لڑکی کو تھپڑ مارا بال نوچے اور درد اور تکلیف سے خدیجہ معافی مانگتی رہی مگر شیخ دانش کی بیٹی نے اسے مزید تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔یہ واقع اس وقت پیش آ یا جب دانش کو اپنی بیٹی کی دوست بھا گئی اور انہوں نے رشتہ بھیجا جس پر خدیجہ کے گھر والوں نے انکار کر دیا اور دانش صاحب کو یہ بات گوارہ  نہ تھی انہوں نے اس لڑکی کو ذد و کوپ کیا اور اسے اسکے بھائج سمیت اٹھوا لیا۔۔خدیجہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے میری ویڈیو بنائی اور شیخ دانش نے پہلے بھی کئی بار مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے  ۔۔ویڈیو وائرل ہونے پر اس معاملے میں ملوث لوگوں کو فوری گرفتاری کیا گیا ہے  

 نیشنل اسمبلی کی چیر پرسن نے فوری واقع کا نوٹس لیتے ہوئے  مجرموں کو فوری طور پر حراست میں لینے کا حکم دیا اور استدعا کی ہے کہ اس طاقتور طبقہ کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔۔۔۔

پ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے