لاہور کی مشہور جوڑی جس نے محبت کی الگ داستان رقم کی ۔نمرہ اور اسد نے 2020 میں شادی کی اور ثابت کر دیا کہ محبت سچی ہو تو منزل مل ہی جاتی ہے ۔انہیں بہت شہرت حاصل ہوئی مگر اب انکے ہاں ایک اور خوشی نے دستک دی ہے اور انکی زندگی میں نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق انکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جسکے بعد انکی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا ۔یاد رہے یہ وہی جوڑا ہے جس کی شادی نہایت دھوم دھام سے ہوئی تھی

0 تبصرے
LIKE N SHARE