Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

محرام الحرام کے انتظامات مکمل ہو گئے

  محرم الحرام کی تمام تر تیاریاں  مکمل کر لیے گئے ہیں اور  نویں دسویں محرم الحرام نہایت عقیدت اور ادب اور  جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے شہدا کی یاد کو تازہ   کرنے کے لئے مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔عوام دل و جان سےغم اہل بیت


میں اشک بار ہیں ۔حکومت نے  محرم الحرام کے جلوسوں میں پولیس کی زائد نفری لگا دی گئی ہے۔ محرم الحرام نہایت احترام سے منایا جائے گا ۔محرم الحرام کی میں حکومت نے دفع ١۴۴ نافظ کر دی ہے ڈبل سواری پر پابندی ہو گی اور  عوام کو پر سکون رہنے کی ہداہت دی گیی ہے۔جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے  گامے شاہ التتام پز یر ہو گا اور ان راستوں پر ١١٢٢اور ایمبولینسز کی سہولت میسر ہو گی ۔جلوس کے داستوں کی کمیروں سے نگرانی کی جائے گی اور پولیس اہلکاروں کے چاک و جو بند دستے جلوس کے راستوں میں کھڑے ہو کر عوام کی رہنمائی کریں گے اور انکی حفاظت کریں گے۔ایک دلچسپ واقع اس وقت پیش آیا جب ایک ایس پی لاہور کا ایک ٹو یٹ اس وقت اتنا مشہور ہوا جب وہ محرم الحرام کی ڈیوٹی پر اپنے فرایض ادا کرنے میں اتنے مصروف تھے کے دو دن گھر فون نا کر سکے تو والدہ نے پیار بھر شکوہ کرتے ہوئے کہا کے اگر آج بھی مجھے فون نا کرتے تو میں تمہارے دفتر آکر تمہیں جوتے لگاتی۔۔۔۔۔سلام ان نوجوانوں پر  جو راہ حق میں جوش و جزبے سے کھڑے ہیں 

 میں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے