. . . . مسلمانوں پر ہندوں نے زندگی مشکل کر دی۔۔سرینگر میں مسلمانوں پر پابندیاں برقرار اور محرم کے مہینے میں حکومت کی طرح سے جارحانا منصو بہ بندی مکمل کر لی سفاکی کی انتہا کر تے ہوے سری نگر میں محرم الحرام کے جلوس نکالنے پر پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔۔حکام نے بتایا ہے کہ سری نگر میں لوگوں کی نقل و حرکت اور ان کے جمع ہونے پر پابندیاں عائد۔ حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لیے ہمیں یہ سب کر نا پڑا ہے۔ یاد رہے کے مودی کے کشمیر کی پالیسی بدلنے کے بعد سے مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہیں اور ہندوستان نے جموں اور کشمیر میں اپنا اثرورسوخ قائم رکھا ہے ب
ر

0 تبصرے
LIKE N SHARE