کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اپنے وطن کا عظیم سرمایہ ہیں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ پاکستان کے دو باکسرز سکواڈ سے الگ ہو کر کہیں چلے گئے ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہوا ۔کامن ویلتھ گیمز کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں کو اپنے وطن واپس لوٹنا تھا مگر جب انتظامیہ نے انکے کمرے میں فون کیا تو وہ وہاں موجود ہی نہیں تھے انکا سامان وہیں موجود تھا مگر وہ خود غائب تھے ۔۔۔۔

0 تبصرے
LIKE N SHARE