Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شہباز گل کا موبائل کہاں ہے؟؟؟؟


 تحریک انصاف کے رہنما اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان   شہباز گل کے چیف آ ف آ دمی اسٹاف کے گرد دائرہ تنگ کر دیا گیا اور انہیں انکی گاڑی میں شیشے تو ڑ کر گھسیٹ کر نکالا گیا۔اس سب کی وجہ انکا ایک بیان ہے جو انہوں نے ایک نیجی ٹی وی چینل پر دیا اور کوئی کہتا ہے وہ سب ایک پرچہ پر لکھا گیا تھا پولیس اہلکاروں کو اس لکھے ہوے کاغز کی تلاش ہے اور پولیس اہلکاروں کے مطابق شہباز گل سے برآمد ہونے والا فون دمی فون تھا اصل فون تو انہوں نے آ نکھ بچا کر اپنے ڈرائیور کو تھما دیا تھا  پولیس نے کہا کہ انکے فون سے مسلسل ٹوئٹ ہو رہے ہیں ہم فون کو برآمد کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں مگر ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے اور اس فون سے ٹوئٹ کرنے والا بھی شہباز کا ساتھی ہے پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کی نشاندھی پر ہم انکے ڈرائیور کے گھر فون ڈھونڈنے گئے مگر وہاں انکی بیوی اور سالے نے ہماری مدر نہیں کی اور انکے ایلخانی ہم سے لڑنے لگے اس لئے انہیں پکڑ کر تھانے لایا گیا اور تھانا قبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔شہباز گل پر ایک نہیں متعد مقدمے درج کر کے انہیں بغاوت کے الزام میں پکڑا گیا ہے اور ان پر فوج کے  حلقوں میں بغاوت پھیلانے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا گیا ہے اور انہیں بھی ملک دشمن ایجنٹ کہا گیا ہے۔شہباز گل کو جب عدالت میں پیش کیا گیا تو انکے کپڑوں پر خون کے داغ اور دھبے تھے شہباز گل جو کل تک سب کو رندھا پھیرتے دیکھائی دیتے تھے آ ج خودرندھے کی زد میں ہیں ۔۔۔شہباز کا خدا حامی وناصر ہے۔ تگ   

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے