شیخ رشید کو پکڑ نے کے لئے جگہ جگہ تلاش جاری ہے اور شیخ رشید کو پکڑنے کے لئے تلاش جاری ہے شیخ رشید کے اسلام آباد والے گھر میں پکڑ دھکڑ کا عمل جاری تھا کہ شیخ رشید نے اپنا بیان نجی ٹیلی ویثرن پر نشر کر تے ہوے کیا ہے کہ ہتھکڑی میرا زیور ہے اور جیل میری سسرال ۔۔۔میں ڈرتا ورتا کسی سے بھی نہیں ہوں میں نے اپنی دوائی رکھ لی ہے اور شیونگ کریم کپڑے بھی آ ہیں اور مجھے گرفتار کر لیں ۔۔۔انہوں نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا کہ میں تیار بیٹھا ہوں ۔مگر میرے گھر میں بنا وارنٹ کے داخل ہونے کی کوشش کی تو میں بھی اپنی حفاظت کرنا جانتا ہوں۔۔انہوں نے مزید کہا حقیقی آ شادی کی جنگ میں میں عمران خان کے ساتھ ساتھ ہوں
کے

0 تبصرے
LIKE N SHARE