عمران خان نے حقیقی آزادی کے مشن کے لئی کوششکوششیں تیز کر دی اور اعلان کیا ہے کے جب تک صافشفاف الیکشن نہیں ہونگے ہم چین سے سانس نہیں لیں گے ١٣اگست کو پاورشو منعقد کیا جائے گا ۔اوریوم آزادی بھی وہیں منایا جائے گا اس سلسلے میں عمران خان صاحب نے تحریک انصاف کے رہنماوں کی ڈیوٹیاں سخت کر دی ہیں اوع زمے داری دی ہے کے عوام کا جمل غفیر جلسے میں لے کر آییں اس سلسلے میں اسلام آباد میں پنڈال سجایا جاے گا۔حکومت خلا لف تحریک کا اعلان بعد میں ہو گا۔ فواد چوہدری نے بڑا بیان دتے ہوا کہا کے انتخاب یا انقلاب ؟ عوام اب لیٹفارن ایجنٹ پاڑٹی کہا اروں اور چوروں کو بھاگنے کی اجازت نہیں دے گی اسد عمر کا کہنا ہے کے عمران خان کے بغیر اگر جمہوریت چل سکتی ہے تو وہ آپ کی لام خیالی ہے۔۔۔مریم اورنگ زیب بھی اس موقع ہر چپ نا رہیں اور عمران خان پر چڑ دوریں اور کہا کے ابھی تو پرونو ہے باقی فلم آنا باقی ہے۔الیکشن کمیشن نے پہلی دفع ایک جماعت کو فارن فنڈنگ ایجنٹ کہا اور اب آپ صادق اور امین نہیں رہے۔اور نا اہلی کے لئے تیار رہیں جبکے شیخ رشید کا کہنا ہے کے اگر عمران خان کو نا اہل کیاگیا تو پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہو گا۔ ۔گا

0 تبصرے
LIKE N SHARE