آسرائیل کا غزہ پر حملا۔اسرائیل وقفے وقفے سے غذہ پر اپنی دہشت برقرار رکھے ہوئے ہے اور غزہ پر حملے کر کے بہت سا جانی اور مالی نقصان پہنچاتا رہتا ہے . جس سے خطے میں کشیدگی برقرار رہتی ہےاور عوام خوف میں مبتلا رہتی ہے غز پر اسائیل نے حملا کر کے دس افراد کی جان لے لی جس میں ایک دس سال کی بچی بھی شامل ہے اور اسرائیل نے داوا کیا ہے کے مسلمان رہنما کو نشانا بنانے کے لیے اسرائیل نے حملا کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر پر زور مزمت کرتے ہوئے احتجاج ریکاڈ کروایا ہے کے سزا نا ملنے کی باعث اسائیل کے حونصلے بہت برھ گئے ہیں اور وہ معصوم لوگوں کو نشانا بنا رہا ہے جو کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔یاد رہے کے غزہ پٹی ٢٠٠۵کے انتخابات کے بعد اسرائیل اورفلسطین کے درمیان جھگڑے کی اصل وجی ہے جس کا کوئی حل نظر ہی نہیں آرہا ہے اور کتنے ہی لوگ اس جنگ کا لقما اجل بن چکے ہیں اسرائیل اپنی جارحیت سے باز آنے والا نہیں ہے ۔۔۔اسرائیل نے غذہ پر مزید حلا کر کے ٢۴افراد کی جان لے لی جن میں۵ بچے بھی شامل ہیں ۔خطے میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں تیزی ۔۔یاد رہے کے غزہ پینے کا پانی ااورنگی ر بجلی کی سہولت کے لئے اسرائیل سے حاصل کرتا ہے۔ اور
0 تبصرے
LIKE N SHARE