حاجیوں کے لئے بڑی خوشی خبری 2022کے حج کی تکمیل کے بعد گزشتہ روز وزیر مزہبی امور عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں گے یہ رقم وزارت مزہبی امور سبسڈی کی مد میں 17اگست سے 31 اگست تک ادا کرے گی۔۔۔۔حاجی اپنی شناخت دستاویزات کی صورت میں دکھا کر سبسیٹی اپنے متعلقہ بینک اکاؤنٹ سے نکلوا سکتے ہیں یہ خبر حاجیوں کے لئے خوشی کا باعث بنی ہے اور انہوں نے شکر ادا کرتے ہوئے وزارت مزہبی امور کے اس امر کو سراہا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسکیم کے تحت 5ارب10 کڑور لاکھ 73 اور 50 ہزارتمام حاجیون کو ادا کی جایے گی سرکاری حجاج کو رقومکی ادائیگی بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی۔ ر

0 تبصرے
LIKE N SHARE