بشری بی بی کون ہیں؟ بشری بی بی کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ننکے خون میں سیاست سمشروع سے ہی
شامل ہے۔وہ وٹو قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں۔
انکا تعلق پاک بٹن سے ہے اس شہر کو بابا فرید کی نگری بھی کہا جاتا ہے۔بشری بی بی بھی عام لڑکیوں کی طرح اپنے گھر کی لاڈکی بیٹی تھیں اور ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بشری کی شادی کی فکر ماں کو ستانے لگی اور اس طرح انکے اپنے ہی قبیلے سے ایک رشتہِ آ یا جسے ہر لحاظ سے بشری بی بی کے ہم پلا سمجھا گیا اور اس طرح بشری بی بی کی پہلی شادی بہت دھوم دھام سے ہوئی انکے شوہر ایک سابقہ منیسٹر کے بیٹے ہیں۔ انکی تین بیٹیاں اور دو بیٹے اس شادی میں ہونے ۔انکی زندگی بہت اچھی گزر رہی تھی بشر ی
بی بی کا جھکاؤ صوفی ایزم کی طرف بڑھنے لگا
۔۔بشری کی ملاقات 2015 میں خان سے ہوئی اس و قت بشری کے ذہن و گمان میں بھی نہ تھا کہ اچانک حالات اس موڑ پر لے آ ہیں گے کہ دوسری شادی کر نی پڑے گی۔عمران خان کا بابا فرید کے مزار پر بہت آ نا جانا تھا اور بشری بی بی کی ملاقات اکثر ان سے وہاں ہو جاتی ۔اور بعض اوقات خاور مانیکا بھی ساتھ ہوتے تمام لوگ مل کر صوفی بزرگ کو خراج تحسین پیش کرتے اور کبھی کبھی عمران خان انکے گھر قیام بھی کرتے۔ اور اسکے بعد وہ اسلام آباد کے لیے نکل جاتے ۔۔۔خاور مانیکا بہت مہمان نواز ہیں ۔۔خن صاحب کی اچھی توازہ کرتے ۔۔۔۔ خاور مانیکا کا خاندان عمران خان کی روحانی رہنمائی میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے اور اس خاندان کے ساتھ خان صاحب کا روحانی رشتے پروان چڑھے۔۔۔۔خاور مانیکا چونکہ صوفی سکالرز ہیں اور معروف اسکالر میں انکا نام لیا جاتا ہے اسلیے خان صاحب انکی روحانی رہنمائی اکثر معاملات میں لیتے رہتے تھے خان صاحب کو اس خاندان سے متعارف کروانے والی بشری بی بی کی بہن مریم وٹو ہیں جنھوں نے ان کو روبرو کر وایا
۔۔۔مریم وٹو اس وقت پی ٹی آئی کی رکن بھی ہیں نے بتایا کہ جب خان صاحب کی دلچسپی میں نے صوفی ایزم میں دیکھی تو انہیں اپنی بہین بہنوئی سے کروایا اور آن سے ملنے کے بعد عمران خان نے بہت خوشی محسوس کی اور بشری اکثر انکی کتابیں پڑھنے میں رہنمائی کرتی تھیں اور خان صاحب نجی بتای کتابیں دلچسپی سے پڑھتے تھے۔ 2015 میں خان صبح کی زندگی میں ایک موڑ آ یا جس میں بشری بی بی کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی اور وہ الیکشن سے متعلق تھی
اور عمران خان کے کارکن جہانگیر ترین الیکشن جیت گئے
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE