Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

یوم آزادی پر باجے کیوں بجائے؟؟


یوم آزادی اس سال ہمیشہ کی طرح بہت جوش وخروش سے منایا گیاہے اس سال بچوں کی خریداری عروج پر رہی کسی نے خریدے کپڑے تو کسی نے خریدے باجے۔۔سارا دن زندہ دل لاہوری جوش و خروش سے لاہور کی سڑکوں پر باجے بجاتے ۔۔ناچتے گاتے نظر آ ئے۔لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہر ی نے درخواست دی کہ یوم آزادی پر باجے بجانا ۔ہارن سیٹی بجا کر عوام کو پریشان کیوں کیا جاتا ہے کیا اس لیے ہم آ زاد ہوئے ہیں جس پر شہری کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کے مسترد کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو کہا کہ آ پ درخواست پہلے دیتے اب تو یوم آزادی گزر گئی ہے جس پر شہری مایوس ہو کر واپس گھر کو لوٹ گیا 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے