وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کے عمران خان نے عوام کو بہت بیو قوف بنا کر انکا استعمال کیا ہے اور پی ڈی ایم جماعتین انہین منتکی انجام تک پہنچاییں گے اور فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان کی حکومت کو بے نقاب کر دیا ۔عمران خان وہ فتنا ہے جس نے عوام کے جزبات کے ساتھ کھیلا ہے۔عمران خان نے اپنا جرم چھپانے کے لیے کیے حربے استعمال کیے جس سے فیصلا نا آئے اور کیس مزےد التوا کا شکار ہو۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کے عمران خان نے جھوٹے بیان حلفی جمع کر وا کر الیکشن کمیشن اور عوام کو گمراہ کیا۔عمران خان نے بیرنی ممالک کے شہریوں سے بے تحاشا ھسپتال کے لیے فنڈز لے کر جماعت پر لگاے۔ ر
0 تبصرے
LIKE N SHARE