Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جموں اور کشمیر بھارت کی یوم آزادی پر سراپا احتجاج ہیں


 بھارت اپنے یوم آزادی کے دن بڑا پرجوش دیکھائی دے رہا ہے ۔کتنے دنوں سے آ زادی کی تیاریوں میں مست بھارت کشمیر کی آزادی کو بھول کر اپنی خوشیوں میں مگن ہے اور آ ج بھی لاکھوں کشمیر ی ہندوستان کے قبضے میں ڈر اور خوف کی زندگی گزار رہے ہیں وہ کشمیر ی جنھوں نے اپنے کندھوں پر جوان بیٹوں کی لاشیں اٹھائی ہیں خون سے رنگے اپنے گھروں میں محصور ہیں پڑھائی لکھائی اور روزگار میں پیچھے رہ گئے ۔۔۔عورتوں کی عزتوں سے کھیلنے والے آ ج آ زاد ہیں اور وہ معصوم بچے جو بھارتی جارہیت کا شرار ہیں آ ج بے آ سرا ہیں۔۔ا مزہبی آ شادی ہے نا دل کو سکون ہے آ یت دن کے کرفیو نے وادی میں ایک اجیب سی خاموشی کو جنم دیا ہے ۔جموں کشمیر کی دھرتی آ ج سوال کرتی ہے کہ بھارت اور کتنا ظلم کرو گے ؟تم کتنے کشمیری شہید کرو گے ؟یہ آ شادی کی تحریک رکنے والی نہیں ہے اور بھارت کے آ شادی کے دن کشمیر عوام جناب کشمیر میں یوم سیاہ مناییں گے۔۔اسر احتجاج کریں گے سوال کریں گے کہ تم آ زاد ہو تو ہم کیوں نہیں ؟؟ہم کیوں نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے