Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شلپا شیٹھی کی ٹوٹئ ٹانگ


 شلپا شیٹھی کی ٹوٹئ ٹانگ۔۔۔۔ شلپا شیٹھی جو کہ ایک ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران مصر وف تھی اور بڑھ چڑھ کر شوٹنگ میں حصہ لے رہی تھی کی اچانک ایک سین کے دوران گڑنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی اور انہیں پلاسٹر لگا کر وییل چیڑ پر بیٹھ کر تصور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اور انہوں نے مزید بتایا کہ 6ہفتے کے لئے شوٹنگ سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ میں پر امید ہوں کہ جلد طبیعت ٹھیک ہونے کے بعد میں شوٹنگ میں شامل ہونگی اور یاد رہے کہ یہ سیر یز اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر رلیز کی جائے گی۔جس میں انکے ساتھ وویک اوبرائے بھی شامل ہیں اور اس سیریز کا نام انڈین پولیس آ فیسر ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے