مفتاح اسمعیل جب سے اس حکومت کے تحت ہم پر
مسلط ہونے ہیں اپنے سات ٹوکرا بھر کر عوام مخالف ٹیکسوں کی بھر مار لے کر آ ہے ہیں اور انہوں نے اپنے ایک بیان میں صاف صاف کیا ہے کہ میں اس ملک کی گوتھ ریٹ کو بڑھانے اور مہنگائی ختم کرنے نہیں آ یا ہوں ۔۔۔۔اس سوال کا جواب تو وہ ہی دے سکتے ہیں کہ وہ کیوں آ ئے تھے اور انکو تبدیل کرنے کی باتیں بھی پچھلے دنوں چل رہی تھیں ۔۔۔ مفتاح کے آ تے ہی پٹرول اپنی اصل قیمت پر کبھی ٹکا ہی نہیں کبھی 50 کبھی 100روپے مہنگا۔۔۔مگر اب وفاقی حکومت نے بہت بڑا اعلان کردیا ہے۔مفتاح اسمعیل نے نہایت فخر سے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے کی کمی کی جارہی ہے۔جبکے ڈیزل سے چلنے والی تمام گاڑیوں کے لیے بری خبر ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 85 پیسے اضافے کا عندیہ دیا گیا ہے اور ان نیی قیمتوں کا اطلاق پیر اور اتوار 12 بجے سے ہوگا۔۔۔۔۔ن لیگ اس طرح چھوٹی چھوٹی کمی پیشہ کر کے عوام کا دل جیتنے کی کوشش کرتی رہتی ہے
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE