Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کپتان کے کھلاڑی کو کیوں پکڑا اور کس نے تختی گلے میں لٹکائی؟؟؟


 پاکستان تحریک انصاف کے رکن
کے 
گلے میں تختی کس نے ڈالی

اسلام آباد پولیس کے مطابق
 آئی جی اکبر ناصر نے پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کی تصویر کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث اہلکاروں کو تاحکم ثانی  معطل کر دیا ہے 

ترجمان کا کہنا ہے کی معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے  مزید تفتیش کا حکم دے دیا ہے۔صالح محمد نے عمران خان کے نا اہل ہونے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر اپنے غم اور غصے کا اظہار فائرنگ سے کیا اسکے بعد  صالح محمد کے دو گن مینوں کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن کے جایا گیا ہے۔اور عدالت نے آنکا جوڈیشل ریمانڈ جاری کر دیا ہے کپتان کے کھلاڑی جوش و جنوں میں کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ کی تصویر جاری کرنے کے معاملے  ؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے