پاکستان کی شان اور نامور صحافی ارشد شریف کو کس نے قتل کیا؟؟ ارشد شریف کی ماں کی عظمت کو سلام جس نے اس وطن کی خاطر اپنا سہاگ اور اپنے بیٹے قربان کر دیے۔اس ماں کا درد کو سمجھنا آسان نہیں ہے جس نے کتنی مشکلوں سے ایک یتیم بچے کو پالا اور دنیا کی مصیبتیں اٹھائیں۔۔اور اس وطن کے رکھوالوں نے انعام کے طور پر اسکے بیٹے کو دربرر کر دیا اور ہر طرح سے اسے ڈرانے دھمکانے لگے۔ارشد شریف کا قصور کیا تھا؟؟جو سردی گرمی دھوپ چھاؤں خیال کئے بغیر ہی صرف اور صرف حق سچ کی بات کرتا اور ڈرتا کسی سے نہیں تھا۔اسے کس چیز کی سزا دی گئی ؟؟سچ بولنے اور ہماری حکمرانوں کو آئینہ دیکھانے کی ؟؟میڈیا عوام میں آگاہی پیدا کردیا ہے آپکا اصل چہرہ دیکھا رہا ہے تو گھبرائیے مت اپنے خدوخال میں تبدیلی کے آیئں اگر آپکا چہرہ اتنا بدنما نظر آ تا ہے تو۔ارشد شریف جا ملتا تھا وہ نشانے پر ہے اسکے سر کی قیمت لگ چکی ہے وہ مارا جائے گا وہ بیلا نہیں وہ جھکا نہیں وہ لڑتا رہا اس سسٹم کگ خلاف ہمارے لیے اپنے وطن کے لئے مگر آپ نے کیا کیا اس کے لئے؟ جب اسے ملک میں رہنے نہ دیا اور اسکے کھر کے باہر آپ نے شوروغل کیا ۔گھر والوں کو پریشان کیا انہیں ڈرایا دھمکایا تو کون اٹھا؟؟کس نے آواز اٹھائی؟؟جب عرب امارات میں ارشد نے پناہی کی تو وہاں سے بھی آپ کی سازش نے اسے نکال باہر کیا اور امریکہ کا ویزہ کیوں پروسیسر نہیں ہو رہا تھا ہر طرح سے اسے مجبور کیا گیا کہ وہ ایک کونے سے لگ جائے۔مگر وہ بھی بہیت با ہمت تھا لفافہ پکڑتا ہی نہیں تھا ۔بھت سمجھایا ۔۔ڈرایا دھمکایا کہ مت بولو نیوٹرل کے خلاف ۔۔مت برا کہو سچ کو چھپا لو۔بدل دو۔۔مٹا دو مگر پتہ نہیں کس بات کو ارشد کے چہرے پر اطمینان پایا وہ حالات جیسے بھی ہوں اپنی پوری تیاری سے اپنا فرض نبھاتا رہا ہمارے لیے حقائق ڈہونڈتا رہا مگر اسےہم نے بدلے میں دے دیں 9گولیاں۔اسجے بچوں کو یتیمی اور ماں کو سدا کے لئے ویچھڑا ۔۔۔ایک کبھی نا ختم ہونے والا انتظار۔۔۔کیا جرم تھا اسکا؟؟9گوکیوں کا حق دار تھا وہ؟؟؟اس پر مریم کاتوہین آ میز ٹوئٹ ۔۔۔مریم کے والد اتنے بیمار ہیں کہ واپس نہیں آسکتگ مگر وہاں بیٹھ کر دیوالی کا کیک کھا سکتے ہیں...میرے خیال میں انکی صحیح جگہ بھارت میں ہی ہے ویسے بھی منافقوں کی یہاں ضرورت نہیں۔۔۔۔ارشد شریف ہم شرمندہ ہیں ہم اپکو تحفظ نہیں دلوا سکے۔۔
ر؟
0 تبصرے
LIKE N SHARE