اداکارہ ثنا کی ازدواجی زندگی میں آ یا ایک دردناک موڑ
اداکارہ ثنا جو کی پاکستان کی معروف اداکاروں میں شمار ہوتی ہیں انہیں فلم نگری میں متعرف کروانے والے۔ ہدایت کار سید نور تھے ۔جنھوں نے کئی سال اپنی دوسری شادی کو خفیہ رکھا ۔ثنا کو 2002میں بیسٹ ایکٹریس ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ شہرت کی بلندیوں پر پہنچا نے والی انکی فلم تھی یہ دل آپکا ہوا۔۔۔۔۔
اداکارہ ثنا نے 2008 میں شادی کی اور فلم انڈسٹری سے دوری اختیار کی اورانہوں نے دو بیٹوں کو جنم دیا 2008 میں کی گئی شادی انہیں کچھ خاص راس نہیں آئی اور بل آخر شادی کے 14سال بعد انہوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا اور اپنے راستے جدا کر لیے۔۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE