ن لیگ کی حکومت ختم ہونے کے بعد انکی جماعت میں افراتفری کا عالم ہے۔پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے بعد چوہدری فواد نے ایک بیان دیا جس میں انہوں نے عطاء تاڑر اور رانا ثنااللہ کو مخاطب کر کے کہا کہ بہت جلد ہم آ پکے پنجاب میں آ مد پر پابندی عاید کر دیں گے یہ سنتے ہی رانا صاحب اور عطا تاڑر نے اس بیان کی پرزور مزمت کی اور کہا کہ ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھاییں گے اور انصاف مانگیں گے ۔رانا ثنا اللہ کا بس نہیں چل رہا وہ کس طرح عمران نیازی کو کان پکڑ کر نکال باہر کریں۔اس سلسلے میں انہوں نے ایک ہی رٹ لگائی ہے کہ فل فور عمران خان کی فارن فنڈنگ کا فیصلہ کیا جائے جیسے ہمارے خلاف فیصلہ آ یا ہے ان کے خلاف بھی آ ے۔مولانا صا حب آ جکل نفرت انگیز گفتگو سے عوام کو پریشان کر رہے ہیں۔اور انکے لیئے زمین گرم کر رہے ہیں۔زرداری صاحب جو کہ سارا فساد کھڑا کر کے ملک سے باہر بھاگ گیے ہیں درحقیقت وہ کسی اہم شخصیت سے ملاقات کرنے اور گرتی حکومت کو بچانے گیے ہیں۔زور
1 تبصرے
hahahahahahhahaha rana shab jan diyo, sadi vari aan diyo
جواب دیںحذف کریںLIKE N SHARE