ناصر مدنی جو ایک مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں اپنے مخصوص انداز میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ حکومت کے بارے میں بیان دیا اور کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوا ہے شہناز گل کے بیان پر جو گزشتہ روز انہوں نے آ ی جی پنجاب کی بے عزتی کی ہے اور انہیں دھمکیاں دی ہیں یہ وہ ہی محافظ ہیں جو دن رات ہماری حفا ظت پر معمور رہتے ہیں اور ہماری حفاظت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ کیا پولیس یتیم ہے؟؟اسکا کوئی وارث نہیں ہے؟؟جو منہ میں آ تا ہے شہباز گل عرف بابر بلا کہتا چلا جاتا ہے وہ اپنے آ پ کو سمجھتا کیا ہے اگر اس کو لگام نہ دی گئی تو اس ملک کا حال بہت برا ہو گا۔انہوں نے الزام لگایا کہ اسکو پاکستان کی اتنی فکر کیوں ہے جب کہ آپ کے پاس امریکہ کی شہریت بھی ہے۔اس پاڑٹی کو لگام ڈالنا بہت ضرورت ہے ریاست کی ذمّہ داری ہے کہ وہ اپنے اداروں کا احترام کرواییں۔یاد رہے ناصر مدنی کو سننے اور دیکھنے والے لاکھوں میں ہیں ناصر مدنی اپنے مخصوص انداز اور چن میرا مکھن کہنے والا پہلے مز ہببی مولوی ہیں جہھوں نے چند سالوں میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے۔ور
1 تبصرے
very goood shahbaz isi qabil hai
جواب دیںحذف کریںLIKE N SHARE